مظفرنگر:آج فاروق ماڈرن پبلک اسکول کھا لہ پار میں آنکھوں کی جانچ کے لئے میڈ يکل کیمپ لگایا گیا جس کا افتتاح بابو منظورعلی و تحسین علی نے کیا میڈیکل کیمپ میں دلی سے آئے ہوئے سماجک سوسائٹی جے کے فاؤنڈیشن سے ڈاکٹر فیروز ملک کے ذریعے تقریبا 120 مریضوں کی آنکھوں کی جانچ کی گئی جبکہ حکیم عطاء الرحمن اجملی کے ذریعے دوائیاں تقسیم کی گئیں اور ضرورت کے حساب سےبہت کم قیمت پر چشمے بھی بنائے گئے اس موقع پرساماجک ویلفیئر سوسائٹی کے نائب صدر محمد افضل نے کہا کہ اس طرح کے کیمپ غریب بستیوں میں وقتا فوقتا لگتے رہنا چاہیے میڈیکل کیمپ میں محمد افضل،کلیم تیاگی،تحسین علی اسا روی، ساماجک ویلفیئر سوسائٹی کے صدر شفیق احمد ، نفیس احمد،محمد اکرام ایڈوکیٹ، شاہ ٹائمزکے گلفام بھائی،شمیم قصار، مولانا طاہر قاسمی،مہتاب خان،آصف ملک،دلشاد چوہدری،نور محمد،مومن علی وغیرہ موجود رہے