بغیا کاظمین روڈ لکھنو میں طرحی قصیدہ خوانی کا انعقاد

لکھنو : مندرجہ بالا مصرع طرح پر سید رضوان حیدر و سید عرفان حیدر زنگی پوری کے مکان کمرخ والی بغیا کاظمین روڈ،میں برائے مدح معصومہ عالمیان طرحی قصیدہ خوانی ہوئی جسکا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ مولاناسید حسنین باقری نے مصرع طرح کے ذیل میں محفل کو خطاب کرتے ہوئے فضائل خاتون جناں جناب فاطمہ زہرا بیان کئے۔اسکے بعد شاعر اہل بیت ؑ خورشید رضا فتح پوری کی نظامت میں منتخب شعرائے کرام نے طرحی کلام پیش کیا۔ڈاکٹر وضاحت حسین رضوی(ڈائرکٹر محکمہ ¿ اطلاعات رابطہ عامہ ) نے مہمان خصوصی کےت طور پر شرکت کی۔چند منتخب اشعار نذر قارئین ہیں:۔اختتام محفل پر عرفان زنگی پوری نے شرکاءکا شکریہ اداکیا۔