श्रेणियाँ: उर्दू ख़बरें

جمعیۃعلماء ضلع جالنہ نے کشمیر میں فوجیوں پر حملہ کی سخت مذمت کی اور ضلع کلکٹر کو محضر دیا

جالنہ:
جمعیۃعلماء ضلع جالنہ نے آج پلوامہ (کشمیر) میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجہ میں ۴۹؍ فوجیوں ہلاک ہوگئے ،اس حملہ کی سختی سے مذمت کی ،اور جمعیۃعلماء (ارشد مدنی) کے وفد نے جالنہ ضلع کے کلکٹر کو میمورنڈم دیا،اس سے قبل جمعیۃعلماء کے دفتر واقع باغبان مسجد میں مذمتی نشست منعقد کی گئی ،جس میں معززین شہر نے شرکت کی اور اپنے تأثرات کے ذریعہ اس بزدلانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا،کلکٹر کو دیئے گئے میں حکومت وقت سے مطالبہ کیا گیا کہ اس حملے میں ملوث مجرموں کو جلد از جلد بے نقاب کیا جائے،اور انہیں سخت ترین سزا دی جائے، اور شہید ہونے والوں کے ورثاء کو مناسب معاوضہ دیا جائے ،اور یہ کہ جمعیۃعلماء ہند مصیبت کی اس گھڑی میں حکومت وقت کے ساتھ کھڑی ہے ،نیز جمعیۃ علماء نے ہمیشہ دہشت گردی کی مخالفت کی ہے اور ملک میں قومی یکجہتی کے لئے ہمہ وقت کوشاں رہی ہے ،نیز اس بات کا اظہار کیا گیا کہ خصوصاًملک میں الیکشن کے موقع پر ایسے حادثے کا ہونا بھی ملک کے تمام سماج کے لوگوں کے لئے باعث تشویش ہے ،محضر دینے والوں میں مولانا سید نصر اللہ حسینی سہیل ندوی (صدر جمعیۃ علماء ضلع جالنہ)ایوب خان (جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع جالنہ)اقبال پاشاہ(NCP)قائد جالنہ،محمد افتخار الدین (نائب صدر جمعیۃ علماء ضلع جالنہ)مولانا عیسیٰ خان کاشفی (صدرجمعیۃ علماء جالنہ)حافظ عبد السلام قریشی (نائب صدر جمعیۃ علماء ضلع جالنہ)حاجی محمد سلیم باوا(نائب صدرجمعیۃ علماء جالنہ)عبد الحفیظ پتر کار،عامر پاشاہ کونسلر جالنہ،محمد احتشام الدین باغبان (خازن جمعیۃ علماء شہر جالنہ)مفتی محمد کوثر آفاق صاحب، حافظ محمد ایوب انصاری رکن جمعیۃ علماء جالنہ،محمد اشفاق کاغذی رکن جمعیۃ،ڈاکٹر جمعہ خان رکن جمعیۃ،فیض سبحانی صاحب جالنہ،بدر چاؤش،مولانا حنیف مفتاحی (نائب صدر جمعیۃ علماء جالنہ)مولانا عبد اللہ سراجی،غیاث سر،محمد سلیم انصاری،نصیر بھائی،ممتاز خان صاحب ،شیخ جمیل سر، علی بن مبارک چاؤش،سید فضیل حسینی وغیرہ تھے

Share

हाल की खबर

20 मई को रैपिडो की ‘सवारी ज़िम्मेदारी की’ लखनऊ में उपलब्ध होगी

कोड ‘VOTENOW’ का उपयोग करें और आम चुनाव 2024 के दौरान पाएं रैपिडो की मुफ्त…

मई 18, 2024

समाजवादी शहजादे ने एक नई बुआ की शरण ली है, बाराबंकी में PM मोदी ने अखिलेश पर कसा तंज

ब्यूरो चीफ फहीम सिद्दीकी बाराबंकी:यूपी के बाराबंकी लोकसभा सीट व मोहनलालगंज लोकसभा सीट पर चुनाव…

मई 17, 2024

पिपरसंड ग्रामपंचायत में शुरू होने के लिये तैयार डिजिटल डॉक्टर क्लीनिक

लखनऊ।उत्तर प्रदेश सरकार के साथ निवेश को लेकर हुये एमओयू के बाद राज्य के ग्रामीणों…

मई 17, 2024

स्वाती मालीवाल के साथ दुर्व्यवहार निंदनीय- दारापुरी

आल इंडिया पीपुल्स फ्रन्ट दिल्ली महिला आयोग की पूर्व अध्यक्ष स्वाती मालीवाल के साथ दिनांक…

मई 17, 2024

राबर्ट्सगंज सीट पर भाजपा के विरुद्ध जनता लड़ रही है चुनाव

दुद्धी, सोनभद्र:देश की आर्थिक संप्रभुता को क्षति पहुंचाने, समाज के मैत्री भाव को नष्ट करने…

मई 16, 2024

बाराबंकी में राहुल गाँधी 18 मई को तनुज पुनिया के लिए मांगेंगे वोट

ब्यूरो चीफ फहीम सिद्दीकी बाराबंकी में सियासत कभी देवाँ में जो रब है वही राम…

मई 16, 2024