زہر اگلنے والے میڈیا پر لگام کسنے کامعاملہ: جمعتہ نے براڈ کاسٹ ایسو سی ایشن کو بھی فریق بنایا
ممبئی: مسلسل زہر افشانی کرکے اور جھوٹی خبریں چلاکر مسلمانوں کی شبیہ کوداغدار،ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان نفرت کی دیوارکھڑی کرنے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں کے خلاف داخل کی

















