جاویدقمر کچھ لوگوں نے ادے پورفائلز نامی ایک فلم بنائی ہے جس کا ٹریلرریلیز ہوگیاہے ، اس گھناؤنی اوردل آزارفلم کو سینسربورڈنے پاس بھی کردیاہے ، اور11جولائی کو اس کی نمائش بھی