زبان و قلم کا رشتہ بہت قدیم ہے اللہ تعالی نے قرآن پاک میں انسان کوعلم حاصل کرنےکی ہدایت دی ہے جس سے انسان علم کے ذریعے دوسروں کی رہنمائی کرتا ہے