از۔ افشاں احمد وہ ہمیشہ کی طرح آج بھی صبح تیزی سے اپنے کام کی طرف روانہ ہوا۔ راستے میں خان بازار تھا ، جہاں ابھی پوری طرح رونق نہیں ہوئی تھی۔